’چھتیس گڑھ کے کسان ریاستی حکومت کی سہولیات سے مطمئن‘ راہل گاندھی نے شیئر کی ویڈیو


راہل گاندھی نے مزید لکھا، “کسانوں کے ساتھ کافی بات چیت ہوئی اور وہ ریاستی حکومت کی سہولیات سے مطمئن نظر آئے۔ فصل کی پوری قیمت اور مالی امداد نے ان کی زندگی میں کافی تبدیلی لائی ہے۔‘‘ اس ویڈیو میں کیا خاص بات ہے جاننے کے لیے آپ پوری ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *