’پی ایم مودی یہ دعویٰ بھی کر سکتے ہیں کہ سورج ان کی وجہ سے مشرق سے طلوع ہوتا ہے‘
آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن وہ دعویٰ کریں گے کہ ان کی وجہ سے سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے منوج جھا، تصویر آئی اے این ایس پٹنہ: آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج