’میں نے اپنی زندگی میں ایسا وزیر اعظم نہیں دیکھا‘، شرد پوار کا پی ایم مودی پر حملہ


این سی پی چیف نے اس دوران ایک سوال کے جواب میں مہاوکاس اگھاڑی میں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق جواب بھی دیا۔ انھوں نے کہا کہ جلد ہی کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کے لیڈران کے ساتھ مقامی پہلوؤں پر غور و خوض کیا جائے گا، اس کے بعد تینوں پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *